؞   آسمانی بجلی گرنے سے مسجد کے گنبد کا اوپری حصہ ٹوٹا 
۲۳ ستمبر/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

سرائے میر (حوصلہ نیوز/ابوالقیس ) : سرائے میر کے پاس واقع منجیرپٹی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے مسجد کے گنبد کا اوپری حصہ ٹوٹ گیا۔
اطلاع کے مطابق تقریباً 2بدھ کے روز دوپہر کے وقت موسلا دھار بارش میں زور دار دھماکے کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے سے جامع مسجد جدید کا شمالی گنبد کا کچھ حصہ ٹوٹ گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق گنبد ٹوٹنے کے علاوہ کسی بھی طرح کا کوئی اورنقصان نہیں ہوا 
واضح رہے کہ سرائے میر واطراف میں پچھلے تین دنوں سے ہورہی بارش میں یہ دوسرا حادثہ ہے. اس سے پہلے موسم کی خرابی اور بجلی گرنے کی وجہ سے ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس میں  پائلٹ کی موت ہوگئی تھی۔


2 لائك

0 پسندیدہ

2 مزہ آگیا

0 كيا خوب

7 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.